- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
السلام علیکم! یہ پلیٹ فارم خاص طور پر میرے ناظرین کے لیے ہے جو اپنے بارے میں اور اس دنیا کی حقیقت کو جاننا چاہتے ہیں۔ میں پشتو ثقافت کو فروغ دینے اور پٹھان قبیلے کے لیے جدوجہد کرنے کی پوری کوشش کروں گا اور آپ لوگوں کو ہماری مادری زبان پشتو میں تعلیم دینا چاہتا ہوں تاکہ آپ لوگ اس دنیا میں آگے بڑھیں اور ہمارا یہ ملک ترقی کرتا رہے۔ میرے پیجز اور اب میرے بلاگز کو دیکھنے کا شکریہ۔۔